ٹیکنالوجی کے حوالے سے گلگت بلتستان کے باسیوں کے لیۓ اچھی خبر ،حکومت نے اہم چیز مہیا کر دی

ٹیکنالوجی کے حوالے سے گلگت بلتستان کے باسیوں کے لیۓ اچھی خبر ،حکومت نے اہم چیز مہیا کر دی

ٹیکنالوجی کے حوالے سے گلگت بلتستان کے باسیوں کے لیۓ اچھی خبر ،حکومت نے اہم ... 17 مئی 2018 (01:37) 1:37 AM, May 17, 2018

گلگت بلتستان (ویب ڈیسک) اب گلگت بلتستان میں بھی تیز ترین موبائل فون انٹرنیٹ سروس تھری اور فور جی کی سہولت میسر ہو گی - حکومت نے گلگت ، بلتستان میں تیز ترین موبائل فون انٹرنیٹ سروس تھری اور فور جی کی سہولت مہیاکردی۔ ایس سی او نے گلگت بلتستان میں تیز ترین انٹرنیٹ سروس کی فراہمی ہفتہ دس اکتوبر سے شروع کی-ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پہاڑی علاقے میں واقع علاقوں کے مکین اب 200 روپے کی سم خریدنے کے بعد تیز ترین انٹرنیٹ سروس استعمال کرسکتے ہیں۔ایس سی او کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سروس ابتدائ بنیادوں پر فراہم کی جارہی ہے تاہم اگر تجربہ کامیاب رہا تو اسے مستقبل بنیادوں پر شہریوں کے لیے فراہم کیا جائے گا۔گلکت کے باسیوں کے لیۓ یہ ایک اچھی خبر ھے

متعلقہ خبریں