عوام کے لئے خوشخبری،راولپنڈی میں ایسی اشیاء کے ذخیرے دریافت ھو گئے جو کسی بھی ملک کی ترقی کیلئے نہایت اہمیت کے حامل ہیں

عوام کے لئے خوشخبری،راولپنڈی میں ایسی اشیاء کے ذخیرے دریافت ھو گئے جو کسی بھی ملک کی ترقی کیلئے نہایت اہمیت کے حامل ہیں

عوام کے لئے خوشخبری،راولپنڈی میں ایسی اشیاء کے ذخیرے دریافت ھو گئے جو کسی ... 17 مئی 2018 (01:28) 1:28 AM, May 17, 2018

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں تیل و گیس کا ایک اور ذخیرہ دریافت کرلیا گیا۔ تیل اور گیس کا ذخیرہ صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی کے قریب دریافت کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جاری کیے گئے سرکلر کے مطابق ضلع راولپنڈی میں ادھی ساوتھ ایکس ون کنویں سے تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔ ذخیرے سے یومیہ 26 لاکھ 20 ہزار کیوبک میٹر گیس حاصل ہوگی جبکہ کنویں سے یومیہ 15 سو 50 بیرل خام تیل بھی حاصل ہوگا

متعلقہ خبریں