آئی ایم ایف نے رواں سال معیشت کیحوالے سے پاکستان کو خبردار کر دیا

آئی ایم ایف نے رواں سال معیشت کیحوالے سے پاکستان کو خبردار کر دیا

آئی ایم ایف نے رواں سال معیشت کیحوالے سے پاکستان کو خبردار کر دیا 17 مئی 2018 (01:26) 1:26 AM, May 17, 2018

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ بیرونی کھاتوں پر دباؤ کے باعث رواں سال پاکستان کے لیے مشکل ہوگا۔انٹرنیشل مانیٹری فنڈ کی پاکستان میں نمائندہ ٹریزا ڈیبن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاسی اتفاق رائے ضروری ہے۔ معاشی اصلاحات کے لیے سیاسی استحکام ضروری ہوتا ہے۔

آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ بیرونی کھاتوں پر دباؤ، قرضوں کی ادائیگی اور خام تیل قیمت میں اضافے کے باعث رواں سال پاکستان کے لیے مشکل ہوگا۔ زرمبادلہ ذخائر میں کمی تشویشناک ہے۔ادارے کے مطابق روپے کی قدر میں کمی معشیت کے لیے بہتر ہے۔ آئی ایم ایف نے شرح سود میں مزید اضافے کی پیش گوئی بھی کی ہے

متعلقہ خبریں