سی پیک پروجیکٹ کے حوالے سے گوادر پر اہم کام ھو گیا-پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی

سی پیک پروجیکٹ کے حوالے سے گوادر پر اہم کام ھو گیا-پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی

سی پیک پروجیکٹ کے حوالے سے گوادر پر اہم کام ھو گیا-پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ... 17 مئی 2018 (01:24) 1:24 AM, May 17, 2018

گوادر(ویب ڈیسک) سی پیک پروجیکٹ کے تحت گوادر پورٹ پر پہلا کنٹینر جہاز ایم ایس ٹائگر لنگر انداز ہوگیا۔ ایم ایس ٹائیگر پاک بحریہ کے جہازوں کی سیکیورٹی میں گوادر پہنچا۔تفصیلات کے مطابق ایم ایس ٹائیگر پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس دہشت اور پی این ایس کرار کی سیکیورٹی میں گوادر پہنچا، اس سلسلے میں ایک استقبالیہ تقریب گوادر پورٹ پر منعقد ہوئی جس میں کمانڈر کوسٹ رئیر ایڈمرل معظم الیاس اور چین کے قونصلیٹ جنرل نے بھی شرکت کی

متعلقہ خبریں