حکومت نے عوام کو بجلی کیحوالے سے خوشخبری دے دی

حکومت نے عوام کو بجلی کیحوالے سے خوشخبری دے دی

حکومت نے عوام کو بجلی کیحوالے سے خوشخبری دے دی 17 مئی 2018 (01:23) 1:23 AM, May 17, 2018

 اسلام آباد ( ویب ڈیسک) نیپرا نے ماہ جنوری کیلئے فیول ایدجسمنٹ کی مدمیں بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 3 روپے 24 پیسے کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا.قیمتوں میں ردوبدل کی درخواست تقیسم کا ر کمپنیوں نے نیپرامیں دی تھی جس کی سماعت22 فروری کاہوئی تھی.

متعلقہ خبریں