عالمی منڈی میں سونا سستا ہو گیا-وجہ امریکی صدر

عالمی منڈی میں سونا سستا ہو گیا-وجہ امریکی صدر

عالمی منڈی میں سونا سستا ہو گیا-وجہ امریکی صدر 17 مئی 2018 (01:22) 1:22 AM, May 17, 2018

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں سونا 7 ڈالر سستا ہوا جبکہ گزشتہ ہفتے کے مقابلے امریکی خام تیل ساڑھے تین فیصد اور لندن برینٹ خام تیل 4 فیصد سستا ہوگیا ۔امریکی صدر کی جانب سے مقامی صنعت کو فروغ دینے کے لئے درآمدی اسٹیل پر 25 فیصد اور المونیم پر 10 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز پر عالمی مارکیٹ میں مندی کا رجحان دیکھا گیا اور ساتھ ہی امریکی میں خام تیل کی پیداوار کے حوالے سے بھی مختلف خبروں پر سرمایہ کار محتاط نظر آئے۔اس وجہ سے گزشتہ ہفتے کے مقابلے سونا 7 ڈالر سستا ہوکر 1323 ڈالر فی اونس پر آگیا

متعلقہ خبریں