برطانیہ میں سکھ شخص اسلامو فوبیا کا شکار ھوگیا-بے چارے کیساتھ ایسی حرکت کی گئی کہ ہر مہذب شخص کو سنکر غصہ آ جائے

برطانیہ میں سکھ شخص اسلامو فوبیا کا شکار ھوگیا-بے چارے کیساتھ ایسی حرکت کی گئی کہ ہر مہذب شخص کو سنکر غصہ آ جائے

برطانیہ میں سکھ شخص اسلامو فوبیا کا شکار ھوگیا-بے چارے کیساتھ ایسی حرکت کی ... 17 مئی 2018 (01:10) 1:10 AM, May 17, 2018

برطانیہ (اردو دنیا آن لائن) مغرب میں اسلا م فوبیا اس قدر بڑھ گیا ہےکہ انہیں ھر داڑھی والا آدمی مسلمان نظر آتا ہے اور اسے نفرت کا نشانہ بنانے کی پوری کوشش کرتے ہیں-اسی طرح کا واقعہ بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے رجونت سنگھ برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے پیش آیا جسےمسلمان سمجھ کر برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے مذہبی منافرت کا نشانہ بنا دیا گیا، ڈاکٹر رجونت سنگھ لیبر رکن پارلیمنٹ سےملاقات کے لیے پارلیمنٹ آیا تھا۔ڈاکٹر رجونت سنگھ کا کہنا تھا کہ وہ لیبر رکن پارلیمنٹ تن دیسی سے ملاقات کے لیے آیا تھا کہ اچانک ایک شخص نے اسکی پگڑی کھینچی اور برا بھلا کہا اور یہ بھی کہا کہ مسلمان واپس جاؤ ۔ ڈاکٹر رجونت سنگھ کا کہنا تھا کہ یہ عمل اسکے لیۓ حیران کن تھا-

متعلقہ خبریں