سعودی ویز ے کے لیۓ یہ چیز لازم قرار-اگر آپکے پاس نہیں تو سعودیہ جانے کی غلطی مت کریں-جانیۓ کیا چیز ہے-

سعودی ویز ے کے لیۓ یہ چیز لازم قرار-اگر آپکے پاس نہیں تو سعودیہ جانے کی غلطی مت کریں-جانیۓ کیا چیز ہے-

سعودی ویز ے کے لیۓ یہ چیز لازم قرار-اگر آپکے پاس نہیں تو سعودیہ جانے کی غلطی ... 17 مئی 2018 (01:04) 1:04 AM, May 17, 2018

ریاض (ویب نیوز) سعودی حکومت روز نیۓ فیصلے کرتی نظر آتی ہےاب کی بارسعودی حکومت نے ویزے کے لئے پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کی شرط عائد کر دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق، سعودی حکومت نے نوکری یا وزٹ کے سلسلے میں سعودی عرب آنے والے افراد کے لیے پولیس کریکٹرسرٹیفکیٹ کی شرط لازم قرار دے د ی ہے تاہم اس فیصلے کا اطلاق حج اور عمرہ زائرین پر نہیں ہو گا۔نوکری یا دیگر وجوہات کی بناء پر سعودی عرب آنے والوں کو سعودی قونصلیٹ میں اپنے پاسپورٹ کے ہمراہ پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ لازمی جمع کرانا ہو گا۔فیصلے کا اطلاق 26 فروری 2018 سے ہو گا

متعلقہ خبریں