امریکا دوسرے ممالک میں حکومتیں بنانے اور بگا ڑنے میں شامل رھا ھے-سابق سی آئ اے سربراہ کا اعتراف

امریکا دوسرے ممالک میں حکومتیں بنانے اور بگا ڑنے میں شامل رھا ھے-سابق سی آئ اے سربراہ کا اعتراف

امریکا دوسرے ممالک میں حکومتیں بنانے اور بگا ڑنے میں شامل رھا ھے-سابق سی آئ ... 17 مئی 2018 (01:04) 1:04 AM, May 17, 2018

واشنگٹن ( ویب ڈیسک) امریکا کے سابق ڈائریکٹر سی آئی اے جیمز وولسے نے اعتراف کیا ہے کہ دوسرے ممالک کے انتخابات پرامریکا اثر انداز ہوتا ہے لیکن یہ مداخلت اچھے مقاصد کے لیے ہوتی ہے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق سی آئی اے ڈائریکٹر جیمز وولسے کا کہنا تھا کہ امریکا دوسرے ممالک کے انتخابات پر اثر انداز ہوتا ہے لیکن اس کے مقاصد نیک ہوتے ہیں۔جیمز وولسے بل کلنٹن کے دور میں سی آئی اے کے ڈائریکٹر رہ چکے ہیں۔اس سے پہلے امریکا پر مختلف ممالک میں دخل اندازی کے الزامات لگتے رہے ہیں اور سی آئ اے کے سربراہ نے اسکا اعتراف کر لیا ہے

متعلقہ خبریں