جاپان کی ایک نجی کمپنی کا حیرت انگیز قدم - سیگریٹ نہ پینے والے افراد کی سال میں چھ چھٹیاں بڑھا دیں

جاپان کی ایک نجی کمپنی کا حیرت انگیز قدم - سیگریٹ نہ پینے والے افراد کی سال میں چھ چھٹیاں بڑھا دیں

جاپان کی ایک نجی کمپنی کا حیرت انگیز قدم - سیگریٹ نہ پینے والے افراد کی سال ... 17 مئی 2018 (00:59) 12:59 AM, May 17, 2018

جاپان کی ایک نجی کمپنی نے ایک حیرت انگیز قدم اٹھایا ہے -اس کمپنی نے اپنے سیگریٹ نہ پینے والے ملازموں کو سال میں چھ چھٹیاں کرنے کی اجازت دے دی ہے اس کمپنی کے مطابق سیگریٹ نہ پینے والے افراد سیگریٹ پینے کے لیے اپنی جگہ سے نہیں اٹھتے -اور کام کرتے رہتے ہیں -جبکہ سیگریٹ پینے والےافراد سگریٹ پینے کے کیے اپنی جگہ سے اٹھتے ہیں وہ اپنا ٹائم سیگریٹ پینے میں ضائع کر دیتے ہیں - اس طرح جو افراد سیگریٹ نہیں پیتے ہیں وہ ان افراد کے مقابلے میں زیادہ کام کرتے ہیں جو سیگریٹ پیتے ہیں - اس لیے سیگریٹ نہ پینے والے افراد کیچھ چھٹیاں سیگریٹ پینے والے افراد سے زیادہ کر دی گئیں ہیں

متعلقہ خبریں