اس تصویر میں موجود بچی کا قندوز حملے میں شہید ھو نیوالے بچوں سے کیا تعلق ہے؟وہ تصویر جس نے لاکھوں لوگوں کو رلا دیا

اس تصویر میں موجود بچی کا قندوز حملے میں شہید ھو نیوالے بچوں سے کیا تعلق ہے؟وہ تصویر جس نے لاکھوں لوگوں کو رلا دیا

اس تصویر میں موجود بچی کا قندوز حملے میں شہید ھو نیوالے بچوں سے کیا تعلق ... 17 مئی 2018 (00:56) 12:56 AM, May 17, 2018

قندوز(ویب ڈیسک) اس تصویر میں موجود بچی نے سوشل میڈیا کے کڑوڑوں صارفین کو رلا دیا۔ذرائع کے مطابق اس بچی کا بھائی اس مدرسے کا طالبعلم تھا جس پر امریکی و افغان فوج نے بمباری کی جس میں بڑی تعداد میں حفاظ شہید ھو گئے تھے۔اس بچی کا کہنا تھا کہ اسکے بھائی نے کہا تھا کہ آج وہ سند لکر واپس آئے گا ۔اس بچی نے نہا کر نئے کپڑ ے پہنے اور بھائی کیلئے گفٹ بھی خریدا لیکن اسکا بھائی واپس نہ آیا۔جسکی وجہ سے یہ بچی آبدیدہ کھڑی ہے۔

کچھ روز قبل قندوز میں ایک مدرسے پر دستار بندی کے وقت امریکی و افغانی طیاروں کی جانب سے حملہ کیا گیا تھا جس میں بڑی تعداد میں حفاظ بچے شہید ھو گئے تھے جس پر پاکستان میں کافی حد تک غم و غصہ پایا جاتا ہے ۔

عینی شاہد کیمطابق" یہ دستار بندی کا جلسہ تھا اور جیسے ہی تقاریر ختم ہوئیں اور دستار بندی کا عمل شروع ہوا تو اچانک فضا میں ہیلی کاپٹر آگۓ اور بم برسانا شروع کر دئیے ۔۔۔۔ معصوم بچے زبح شدہ مرغیوں کی طرح پھڑپھڑا رہے تھے اور مکمل طور پر خاک و خون میں نہا گۓ تھے"۔

متعلقہ خبریں