بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونیوالے کشمیری نوجوانوں نے اپنے خون سے دیوار پر کلمہ طیبہ لکھ دیا۔تصاویر وائرل

بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونیوالے کشمیری نوجوانوں نے اپنے خون سے دیوار پر کلمہ طیبہ لکھ دیا۔تصاویر وائرل

بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونیوالے کشمیری نوجوانوں نے اپنے خون سے دیوار پر ... 17 مئی 2018 (00:52) 12:52 AM, May 17, 2018

بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونیوالے کشمیری نوجوانوں نے اپنے خون سے دیوار پر کلمہ طیبہ لکھ دیا۔ تصاویر وائرل ہوگئی ھیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ھونیوالے نوجوانوں کو تلاش کرنے کیلئے جب ملبہ ہٹا یا جا رہا تھا تو ایک دیوار پر کلمہ طیبہ خون سے لکھا ہوا تھا۔جسکی تصاویر وائرل ھو گئی ہیں۔

گزشتہ روز شوپیاں میں بھارتی فوجیوں نے فائرنگ کر کے کئی نوجوانوں کو شہید کر دیا تھا۔

مقامی رپورٹس کے مطابق، کلمہ طیبہ اس وقت لکھا گیا جب نوجوان اپنی آخری سا نسیں لے رہے تھے کیونکہ مناسب طریقے سے لکھا نہیں تھا۔

متعلقہ خبریں