میزائیل حملوں کیبعد سعودی اتحاد کی ایران کو بڑی دھمکی

میزائیل حملوں کیبعد سعودی اتحاد کی ایران کو بڑی دھمکی

میزائیل حملوں کیبعد سعودی اتحاد کی ایران کو بڑی دھمکی 17 مئی 2018 (00:23) 12:23 AM, May 17, 2018

ریاض ( ویب ڈیسک ) سعودی عرب پر میزایئل حملوں کیبعد سعودی اتحادی افواج نے ایران کیخلاف انتقامی حملے کا اعلان کر دیا ہے -اقوام متحدہ کی جانب سے بھی سعودیہ پر کیۓ گئے

حملے کی مذمت کی گئی ہے-ذرائع کیمطابق عوثی باغیوں کیجانب سے سات میزایئل داغے گئے تفصیلات کے مطابق سعودی اتحادی افواج نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت پر داغے گئے میزائل ایران کی طرف سے فراہم کئے گئے تھے

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاض میں ہونے والی پریس کانفرنس میں اتحادی افواج کے ترجمان نے کہا کہ حوثی باغیوں کو ایران میزائل سمیت تمام اسلحہ فراہم کرتا ہے اور مملکت پر داغے گئے میزائل بھی ایران ہی کی طرف سے فراہم کئے گئے تھے ۔ انھوں نے کہا کہ اس بات کا ثبوت دنیا کو فراہم کیا جائے گا

متعلقہ خبریں