پاپا کی بیٹے کو چمی دیتے ہوئے تصویر وائرل

پاپا کی بیٹے کو چمی دیتے ہوئے تصویر وائرل

پاپا کی بیٹے کو چمی دیتے ہوئے تصویر وائرل 17 جون 2018 (21:03) 9:03 PM, June 17, 2018

چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سوشل میڈیا پر ایک تصور شیئر کی ہے جس میں شریک چیئر مین آصف زرداری اپنے بیٹے بلاول کو بوسہ دے رہے ہیں۔ بلاول نے تصویر کے ساتھ دیئے گئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خیال رکھنے ، محبت اور حوصلہ افرائی کرنے والے والد کوفادر ز ڈے پر مبارکباد جو بلا شبہ ایک بیٹے کا اپنے والد کے ساتھ بہترین اظہار محبت ہے ۔

متعلقہ خبریں