دو پاکستانی نوجوان بھارتی فوج کے ہتھے چڑھ گئے۔

دو پاکستانی نوجوان بھارتی فوج کے ہتھے چڑھ گئے۔

دو پاکستانی نوجوان بھارتی فوج کے ہتھے چڑھ گئے۔ 17 جون 2018 (20:34) 8:34 PM, June 17, 2018

نارووال کے دو نوجوان سہیل اور احمد عید کے دوسرے روزسیرو تفریح کی غرض سے بارڈر پر سیر کرنے گئے اور غلطی سے سرحد عبور کر گئے جن کو بھارتی بی ایس ایف کے اہلکاروں نے گرفتار کر لیا ہے۔دونوں نوجوان فقیرا چیک پوسٹ سے سامبا چیک پوسٹ پہنچ گئے جہاں بھارتی بارڈرسکیورٹی فورس نے انہیں گرفتار کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق شکر گڑھ سیکٹر سے نو جوان غلطی سے سرحد پارکر گئے جس پر وہاں موجود بھارتی بارڈرسکیورٹی فورسز نے 2پاکستانی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ۔

متعلقہ خبریں