جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے 17 جون 2018 (20:10) 8:10 PM, June 17, 2018

جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں ڈی جی خان ، ملتان ،فیصل آباد،بہالپور اور نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ زلزلے کے بعد عید کی خوشیاں منانے میں مصروف شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.3ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اورشہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔

متعلقہ خبریں