گائے کو ”غیر قانونی“ طور پر سرحد پار کر کے سربیا میں داخل ہونے پر سزائے موت سنا دی گئی

گائے کو ”غیر قانونی“ طور پر سرحد پار کر کے سربیا میں داخل ہونے پر سزائے موت سنا دی گئی

گائے کو ”غیر قانونی“ طور پر سرحد پار کر کے سربیا میں داخل ہونے پر سزائے موت ... 17 جون 2018 (16:49) 4:49 PM, June 17, 2018

بلغاریہ میں ایک حاملہ گائے کو ”غیر قانونی“ طور پر سرحد پار کر کے سربیا میں داخل ہونے پر سزائے موت سنا دی گئی ہے۔بظاہر ایسا لگتا ہے کہ گائے سربیا کے یورپین یونین کا ممبر نہ ہونے کے بارے میں لاعلم تھی، اسی لیے اس کی واپسی ضروری کاغذی کاروائی کے بغیر ممکن نہیں ہوئی، لیکن پھر بھی کچھ کاغذات کم نکلے جو اس بے چاری گائے کی موت کا سبب بن گئے۔

پنکا نامی گائے پچھلے ماہ بلغاریہ کے گاؤں کوپیلوٹسی میں اپنے ریوڑ سے الگ ہوگئی اور غلطی سے سرحد عبور کر کے سربیا میں داخل ہوگئی تھی۔

متعلقہ خبریں