امریکہ میں اونٹنی کا دودھ سب سے زیادہ پیا جاتا ہے۔وجہ کیا ہے؟اسکا مردانہ طاقت اور قد کیساتھ کیا تعلق ہے؟وجہ جانکر آپ بھی اونٹنیوں کا دودھ پینا شروع کردیں گے۔

امریکہ میں اونٹنی کا دودھ سب سے زیادہ پیا جاتا ہے۔وجہ کیا ہے؟اسکا مردانہ طاقت اور قد کیساتھ کیا تعلق ہے؟وجہ جانکر آپ بھی اونٹنیوں کا دودھ پینا شروع کردیں گے۔

امریکہ میں اونٹنی کا دودھ سب سے زیادہ پیا جاتا ہے۔وجہ کیا ہے؟اسکا مردانہ ... 17 جون 2018 (13:32) 1:32 PM, June 17, 2018

امریکہ میں سعودی اونٹنیوں کا دودھ سب سے زیادہ پیا جاتا ہے، امریکی صارفین گائے،بکری ،بھینس کے دودھ کے مقابلے میں سعودی اونٹنیوں کے دودھ کو ترجیح دے رہے ہیں۔اب تک سعودی اونٹنیوں کا دودھ بیرون مملکت نہ بھیجنے کا معمول تھا۔بعض حضرات طبی استعمال کیلئے اونٹنی کا دودھ استعمال کرتے تھے ۔ حالیہ ایام میں یہ بات ثابت ہوئی کہ اونٹنی کا دودھ مکمل غذا ہے اور انسانی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے۔اونٹ کا دودھ اور گوشت بھی صحت کے لیے بہت مفید ہوتا ہے، بلکہ گائے کے دودھ سے بہتر ہوتا ہے۔ اونٹنی کے دودھ کے بارے میں یہ ثابت ہے کہ یہ متعدد موذی بیماریوں میں بے حد مفید ہے ۔یہ چھوٹے قد والے خواتین و حضرات کو قد بڑھانے میں مدد دیتا ہے۔ اسی طرح یہ مرد وں کے لئے قوت باہ اضافہ کرنے میں انتہائی مددگار ثابت ہوتا ہے،یہی وجہ ہے کہ عربوں میں اونٹنی کا دودھ آج بھی بے حد مقبول اور رغبت سے استعمال کیا جاتا ہے۔ اونٹنی کے دودھ میں بہت زیادہ وٹامنز اور منرلز پائے جاتے ہیں۔دوکوہان والے اونٹ میں عریبین اونٹ کی نسبت چربی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ مردانہ قوت میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ ، اونٹنی کا دودھ خون میں چربی کی سطح کو کم رکھتا ہے قطع نظر اس کے کہ اس دودھ میں فیٹ کی مقدار عام دودھ سے زیادہ ہوتی ہے اور گائے اور بکری کے دودھ کے مقابلے میں اس میں پروٹین بھی وافر پائی جاتی ہے۔گائے کے دودھ کے مقابلے میں اونٹنی کے دودھ میں وٹامن سی تین گنا اور آئرن دس گناہ زیادہ ہوتا ہے۔

امریکی مارکیٹ میں سعودی اونٹنیوں کا دودھ غیر معمولی پذیرائی حاصل کررہا ہے۔ امریکی صارفین گائے،بکری ،بھینس کے دودھ کے مقابلے میں سعودی اونٹنیوں کے دودھ کو ترجیح دے رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں