ڈیم فنڈ میں جمع ہونے والی رقم 11 کروڑ 6 لاکھ 70 ہزار 227 روپے تک پہنچ گئی

ڈیم فنڈ میں جمع ہونے والی رقم 11 کروڑ 6 لاکھ 70 ہزار 227 روپے تک پہنچ گئی

ڈیم فنڈ میں جمع ہونے والی رقم 11 کروڑ 6 لاکھ 70 ہزار 227 روپے تک پہنچ گئی 17 جولائی 2018 (16:24) 4:24 PM, July 17, 2018

گزشتہ روز تک ڈیم فنڈ میں جمع ہونے والی رقم 11 کروڑ 6 لاکھ 70 ہزار 227 روپے ہو چکی ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے اعلیٰ تعلیمی اداروں کو شجرکاری مہم کا آغاز کرنے اور سپریم کورٹ کی جانب سے دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیموں کی تعمیر کے لیے قائم کیے گئے فنڈ میں ایک دن کی تنخواہ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع کیمطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن نے جامعات کے وائس چانسلرز، ریکٹرز اور سربراہان کو بھی مراسلہ جاری کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں