جعلی اکاؤنٹس کیس میں مذید پیش رفت

جعلی اکاؤنٹس کیس میں مذید پیش رفت

جعلی اکاؤنٹس کیس میں مذید پیش رفت 17 اگست 2018 (23:14) 11:14 PM, August 17, 2018

جعلی اکاؤنٹس کیس میں مذید پیش رفت

آصف علی زرداری کے فرنٹ مین انور مجید کی 12فیکٹریاں اور شوگر ملز سیل کردی گئ

اومنی گروپ کے مالک انور مجید کے تمام اکاؤنٹس بھی سیل کردئیے ہیں ،

چوالیس ارب کے شواہد مل چکے ہیں ،

جبکہ مذید جعلی اکاؤنٹس سے سو ارب سے زائد کی ترسیل کے شواہد ملنے کا امکان ہے

متعلقہ خبریں