سابق بھارتی کرکٹر اور موجودہ سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو متوقع وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔

سابق بھارتی کرکٹر اور موجودہ سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو متوقع وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔

سابق بھارتی کرکٹر اور موجودہ سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو متوقع وزیراعظم عمران ... 17 اگست 2018 (15:31) 3:31 PM, August 17, 2018

سابق بھارتی کرکٹر اور موجودہ سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو متوقع وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو براستہ واہگہ بارڈر لاہور پہنچے جس کے بعد شام 5 بجے تک ان کی اسلام آباد آمد متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نوجوت سنگھ سدھو کی آج رات نامزد وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات متوقع ہے۔ 

پاکستان کے 22ویں وزیراعظم کا انتخاب آج عمل میں لایا جائے گا اور نئے وزیراعظم کل ایوان صدر میں تقریب کے دوران صدر ممنون حسین سے اپنے عہدے کا حلف لیں گے۔

متعلقہ خبریں