وہ ہیرو جسے آج ہم بھول گئے ہیں۔ سابق سربراہ آئی ایس آئی جنرل اختر عبدالرحمٰن شہیدِ کی قبر کے کتبے پر لکھی تحریر۔۔ یہاں ایک خاموش سپاہی سو رہا ہے۔

وہ ہیرو جسے آج ہم بھول گئے ہیں۔ سابق سربراہ آئی ایس آئی جنرل اختر عبدالرحمٰن شہیدِ کی قبر کے کتبے پر لکھی تحریر۔۔ یہاں ایک خاموش سپاہی سو رہا ہے۔

وہ ہیرو جسے آج ہم بھول گئے ہیں۔ سابق سربراہ آئی ایس آئی جنرل اختر عبدالرحمٰن ... 17 اگست 2018 (15:08) 3:08 PM, August 17, 2018

وہ ہیرو جسے آج ہم بھول گئے ہیں۔ سابق سربراہ آئی ایس آئی جنرل اختر عبدالرحمٰن شہیدِ کی قبر کے کتبے پر لکھی تحریر۔۔

یہاں ایک خاموش سپاہی سو رہا ہے۔

جس نے تاریخ کا ایک نادر باب رقم کیا۔

صلے اور ستائش کے بغیر۔

اس کی قوم کو روندا گیا۔

اور اسکی توہین کی گئی۔

تو وہ بے آواز آ نسوؤں سے رویا۔

اور اس نے انتقام کی قسم کھائی۔

نگاہوں سے دور نظروں سے اوجھل ۔

کما ل صبر اور کمال خاموشی کیساتھ۔

وہ خواب دیکھتا پسینہ پونچھتا،اور انتظار کرتا رہا۔

تا آنکہ فیصلے کی گھڑی آ پہنچی۔

اور رزم گاہ پھر سے آباد ہو گئی۔

تب اس نے ڈھاکہ کشمیر اور کابل کے دشمنوں پر۔

ہزار زخم لگائے۔

اور سب حساب چکا دیا۔

متعلقہ خبریں