ماہ رمضان کا چاند نظر آگیا -کل ملک بھر میں پہلا روزہ ہو گا

ماہ رمضان کا چاند نظر آگیا -کل ملک بھر میں پہلا روزہ ہو گا

ماہ رمضان کا چاند نظر آگیا -کل ملک بھر میں پہلا روزہ ہو گا 16 مئی 2018 (23:25) 11:25 PM, May 16, 2018

پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آگیا ہے -کل ملک بھر میں  سترہ مئی بروز جمعرات  پہلا روزہ ہو گا اور تمام اہل پاکستان رمضان المبارک اور روزوں کی برکت سے فیض یاب ہوں گے-مفتی منیب الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ : " رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے کل بروز جمعرات پہلا روزہ ہو گا -" اپر دیر ,بونیر ,جیکب آباد, کوئٹہ  میں رمضان المبارک کا چاند سب سے پہلے دیکھا گیا تھا- متحدہ عرب عمارات اور سعودی عرب میں کل پاکستان کے ساتھ ہی پلا روزہ ہو گا-

متعلقہ خبریں