
ایک جاگیردار کے بچےشرارتی تھےانھیں پڑھانے بہت سے استاد آئے اور چلے گئے
16 مئی 2018 (18:48)ایک جاگیردار کے بچےشرارتی
ضرور پڑھیں: بیگم کلثوم نواز انتقال کرگئیں
تھےانھیں پڑھانے
بہت سے استاد آئے اور چلے گئے.ایک دن ایک استاد آیا
اور پڑھانے کا وعدہ کیا اس نے بچوں
سے کہا جاؤبنٹے
ضرور پڑھیں: ڈاکٹر عارف علوی کا تعارف
کھیلو بچے بہت خوش ہوئے ,ماسٹر
نےایک بچے
سے کہا :"آپ کے پاس کتنے
بنٹے ہیں
بچہ : تین
ماسٹر : "دو تمھارے بھائی کے
پاس چلے گئے
اب باقی کتنے بنٹے بچے "
بچے کا بھائ اونچی آواز سے بولا:"اوئے نا دسیں
اوئے ماسٹر پڑھاندا پیا ای"