انگلستان کا بادشاہ، جو انگریزی کا ایک لفظ بھی نہیں جانتا تھ

انگلستان کا بادشاہ، جو انگریزی کا ایک لفظ بھی نہیں جانتا تھ

انگلستان کا بادشاہ، جو انگریزی کا ایک لفظ بھی نہیں جانتا تھ 16 مئی 2018 (18:35) 6:35 PM, May 16, 2018

انگلستان (اردو دنیا ویب ڈیسک) انگلستان کا بادشاہ، جو انگریزی کا ایک لفظ بھی نہیں

جانتا تھا- آپ مشکل سے یقین کریں گے کہ انگلستان کا بادشاہ جارج اول جو 1660ء میں‌ پیدا ہوا اور جس کا انتقال 1776ء میں ہوا اس نے انگلستان پر 1714ء سے 1727ء تک حکومت کی۔

دراصل وہ جرمنی میں پیدا ہوا تھا۔

انگلستان کا بادشاہ ہونے کے بعد بھی اس نے انگریزی سیکھنے کی خواہش ظاہر نہیں کی۔

متعلقہ خبریں