ہیٹی گرین امریکا کی امیر ترین عورت تھی۔ مرتے وقت اس کے پاس 95 ملین ڈالر ڈالر کی رقم تھی۔ لیکن وہ انتہائی غربت کی حالت میں رہتی تھی

ہیٹی گرین امریکا کی امیر ترین عورت تھی۔ مرتے وقت اس کے پاس 95 ملین ڈالر ڈالر کی رقم تھی۔ لیکن وہ انتہائی غربت کی حالت میں رہتی تھی

ہیٹی گرین امریکا کی امیر ترین عورت تھی۔ مرتے وقت اس کے پاس 95 ملین ڈالر ڈالر ... 16 مئی 2018 (18:33) 6:33 PM, May 16, 2018

امریکا(اردو دنیا ویب ڈیسک) ایک وقت میں ہیٹی گرین امریکا کی امیر ترین عورت تھی۔ مرتے وقت اس کے پاس 95 ملین ڈالر ڈالر کی رقم تھی۔

لیکن وہ انتہائی غربت کی حالت میں رہتی تھی۔ شاید ایک متوسط طبقے کی عورت اس سے بہتر زندگی گزارتیں ہو۔ اس سے اچھے کپڑے پہنتی ہو، اس سے اچھا کھاتی ہو اور اس سے اچھے کمرے میں سوتی ہو۔

ہٹی گرین کی آمدنی کا اندازہ تقریباً 2 ڈالر فی منٹ سے بھی زیادہ لگایا گیا تھا۔

لیکن پھر بھی وہ صبح کا اخبار خرید کر پڑھتی اور پڑھنے کے بعد اسے نصف قیمت میں فروخت کردیتی تھی، وہ خیراتی ہسپتالوں میں اپنا علاج کراتی کھانا ٹھنڈا کھاتی تھی کیونکہ کھانا گرم کرنے میں وہ بجلی یا گیس استعمال کرنا نہیں چاہتی تھی اس کو دنیا کی امیر کنجوس ترین عورت کہا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں