چین میں ایک اور تعمیراتی عجوبہ سامنے آگیا ہے یہ دنیا کا پہلا ایسا ہوٹل ہے جس کا اپنا نجی سمندر ہے اس بات پر یقین کرنا مشکل ہو سکتا ہے مگر “سانیہ ایڈیشن” نامی ہوٹل کا اپنا نجی سمندر ہے

چین میں ایک اور تعمیراتی عجوبہ سامنے آگیا ہے یہ دنیا کا پہلا ایسا ہوٹل ہے جس کا اپنا نجی سمندر ہے اس بات پر یقین کرنا مشکل ہو سکتا ہے مگر “سانیہ ایڈیشن” نامی ہوٹل کا اپنا نجی سمندر ہے

چین میں ایک اور تعمیراتی عجوبہ سامنے آگیا ہے یہ دنیا کا پہلا ایسا ہوٹل ہے جس ... 16 مئی 2018 (18:30) 6:30 PM, May 16, 2018

بیجنگ (اردو دنیا ویب ڈیسک)چین میں ایک اور تعمیراتی عجوبہ سامنے آگیا ہے یہ دنیا کا پہلا ایسا ہوٹل ہے جس کا اپنا نجی سمندر ہے اس بات پر یقین کرنا مشکل ہو سکتا ہے مگر “سانیہ ایڈیشن” نامی ہوٹل کا اپنا نجی سمندر ہے

ہینان آئی لینڈ کے شہر سانیہ میں واقع ہوٹل دنیا کے کسی بھی ہوٹل سے بالکل مختلف ہے جس کا موازنہ فی الحال ممکن نہیں اس ہوٹل میں ہر 32 گھنٹے کے اندر 10 ملین گیلن پانی قریب واقع ساؤتھ چائنا پمپ کے ذریعے کھینچ کر اس مصنوعی سمندر میں ڈالا جاتا ہے تاکہ وہاں رہنے والے مہمان سمندری کھیلوں سے لطف اندوز ہو سکیں یہ ایک تمیراتی نمونہ ہے جو کہ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے

متعلقہ خبریں