اہم ملک کی خواتین نے مردوں کی بجائے درختوں سے شادی شروع کر دی۔وجہ انتہائی دلچسپ

اہم ملک کی خواتین نے مردوں کی بجائے درختوں سے شادی شروع کر دی۔وجہ انتہائی دلچسپ

اہم ملک کی خواتین نے مردوں کی بجائے درختوں سے شادی شروع کر دی۔وجہ انتہائی ... 16 مئی 2018 (18:27) 6:27 PM, May 16, 2018

میکسیکو(ویب ڈیسک) میکسیکو میں خواتین نے مرد حضرات کو چھوڑ کر درختوں سے شادی کرنا شروع کر دی ہے۔اس حوالے سے ہونے والی ایک تقریب کی تصاویر میں دکھایا گیا ہے کہ بہت سی خواتین دلہنوں کے لباس میں اپنے دلہا سے گلے مل رہی ہیں اور انہیں چوم رہی ہیں، حتی کہ شادی کی تقریبات کی طرح درختوں کی طرف پھول پھینک رہی ہیں۔ لیکن اس طرح کی شادیوں کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔شادی کی اس تقریب کا مقصد میکسیکو میں درختوں کی غیر قانونی کٹائی کی طرف توجہ مبذول کرانا ہے

متعلقہ خبریں