دنیا کا مہنگا ترین باتھ ٹب-قیمت پاکستانی 4541980 روپے -آخر اس میں ایسی کیا خاص بات ہے

دنیا کا مہنگا ترین باتھ ٹب-قیمت پاکستانی 4541980 روپے -آخر اس میں ایسی کیا خاص بات ہے

دنیا کا مہنگا ترین باتھ ٹب-قیمت پاکستانی 4541980 روپے -آخر اس میں ایسی کیا خاص ... 16 مئی 2018 (18:25) 6:25 PM, May 16, 2018

اٹلی ( ویب ڈیسک ) اٹلی میں تیار دنیا کا خوبصورت اورمہنگا ترین باتھ ٹب بنایا گیا ہے - اس کا ڈیزائن خواتین کی اونچی ہیل والی سینڈل جیسا ہے، باتھ ٹب کے بیرونی حصوں پر پھول بوٹوں کے خوبصورت نقش و نگار بنائے گئے ہیں جبکہ اندرونی سطح کو مضبوط بنانے کیلئے مصنوعی ریشوں کا استعمال کیا گیا ہے۔برطانوی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق ابتدا میں تو اس باتھ ٹب کی قیمت 17 ہزار امریکی ڈالر تھی تاہم اس کی تیاری میں پلاٹینیم دھات کا استعمال کرنے سے اس کی قیمت بڑھ کر 41 ہزار ڈالر ہوگئی ہے جو کہ پاکستانی 4541980 روپے بنتی ے، اطالوی کمپنی کے یہ ٹب 12 مختلف رنگوں کے پھول بوٹوں میں دستیاب ہیں

متعلقہ خبریں