قدرت کا کرشمہ-ہندوستان میں ایک نوجوان جسے سب مردہ سمجھ بیٹھے تھے -کیسے موت کے منہ سے واپس آگیا

قدرت کا کرشمہ-ہندوستان میں ایک نوجوان جسے سب مردہ سمجھ بیٹھے تھے -کیسے موت کے منہ سے واپس آگیا

قدرت کا کرشمہ-ہندوستان میں ایک نوجوان جسے سب مردہ سمجھ بیٹھے تھے -کیسے موت کے ... 16 مئی 2018 (18:24) 6:24 PM, May 16, 2018

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں نوجوان کو مردہ قرار دے کر مردہ خانہ میں بھیج دیا گیا تھا لیکن جیسے ہی نوجوان کو24 گھنٹوں بعد پوسٹمارٹم کے لیے لے جایا جا رہا تھا تو وہ زندہ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق بھردواج نامی نوجوان ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گیا تھا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تو ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا ۔24گھنٹے مردہ خانے میں رہنے کے بعد جب اسے پوسٹمارٹم کے لیے لے جایا جارہا تھا تو اسکی نبض چلنے لگی اور وہ زندہ ہو گیا۔جس پر اسے فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے لیے پرائیویٹ وارڈ میں منتقل کر دیا گیا

متعلقہ خبریں