
منٹ اینڈ کیوکمبر ڈرنک
16 مئی 2018 (18:14)ضرور پڑھیں: بیگم کلثوم نواز انتقال کرگئیں
اجز ا
کھیرا ایک عدد
سوڈا واٹر ایک بوتل
برف ایک کپ
ضرور پڑھیں: ڈاکٹر عارف علوی کا تعارف
پودینے کے پتے آدھا کپ
کالا نمک آدھا چائے کا چمچ
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
ترکيب:
پہلے بلینڈر میں
کھیرا، لیموں کا رس، کالا
نمک، سوڈا واٹر اور
برف ڈال کر بلینڈ کرلیں۔
اب اسے نکالیں اور
پودینے کے پتے کے
ساتھ سرو کریں۔