حضرت رابعہ بصری ایک شخص کو ديکھا کہ وہ رو رہا تھا اور کہہ رہا تھا ۔

حضرت رابعہ بصری ایک شخص کو ديکھا کہ وہ رو رہا تھا اور کہہ رہا تھا ۔

حضرت رابعہ بصری ایک شخص کو ديکھا کہ وہ رو رہا تھا اور کہہ رہا تھا ۔ 16 مئی 2018 (18:05) 6:05 PM, May 16, 2018

حضرت رابعہ بصری ایک شخص کو ديکھا کہ وہ رو رہا تھا اور کہہ رہا تھا ۔

"ہائے افسوس ! ہائے غم!

آپ نے اس شخص سے فرمايا:

"ايسا نہ کہو، بلکے يہ کہو کہ

ہائے بے غمی! ہائے بے افسوسی!"

کيونکہ اگر تم واقعی ہی رنجيدہ اور غمگين ہوتے تو ايسا کرنے کی جرات نہ کرتے۔

متعلقہ خبریں