بیسن کو پانی میں گھول کر چہرے پر لگائیں

بیسن کو پانی میں گھول کر چہرے پر لگائیں

بیسن کو پانی میں گھول کر چہرے پر لگائیں 16 مئی 2018 (18:00) 6:00 PM, May 16, 2018

بیسن کو پانی میں گھول کر چہرے پر لگائیں جب یہ ہلکا خشک ہو جائے تو اسے ہاتھ کی مدد سے کھرچ کر اتار لیں اس سے بال جڑ سے نکل آئیں گے-

پانی میں نمک ڈال کر سوتی کپڑے سے اسے چہرے پر ملیں تقریباََ ایک ہفتے کے باقاعدہ استعمال سے بال ختم ہو جائیں گے-

ایک پیالہ چھلکا اترے ہوئے پسے ہوئے آلو لیں، ان کا جوس نکالیں اس میں رات کی بھگوئی ہوئی دال چنا مکس کریں اس میں چار چمچ لیموں کا رس ڈالیں اور ایک چمچہ شہد ڈالیں ان سب کو اچھی طرح مکس کریں اور چہرے کے فالتو بال پر لگائیں اس سے جلد ہی فالتو بال ختم ہو جائیں گے-

متعلقہ خبریں