اگر بلڈ پریشر کم کرنا چاہتے ہیں تو یہ آسان کام کریں- بلڈ پریشر کم ہو جایئگا

اگر بلڈ پریشر کم کرنا چاہتے ہیں تو یہ آسان کام کریں- بلڈ پریشر کم ہو جایئگا

اگر بلڈ پریشر کم کرنا چاہتے ہیں تو یہ آسان کام کریں- بلڈ پریشر کم ہو جایئگا 16 مئی 2018 (17:38) 5:38 PM, May 16, 2018

نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سیڑھیاں چڑھنا بلڈ پریشر کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔تحقیق کے مطابق سیڑھیاں چڑھنے کی عادت ہائی بلڈ پریشر کو معمول پر لانے کے ساتھ ساتھ درمیانی عمر کے افراد کی ٹانگوں کو بھی مضبوط بناتی ہے۔تحقیق میں بتایا گیا کہ درمیانی عمر کی خواتین کے ہارمونز کے نظام میں تبدیلیوں سے عضلاتی اور مسلز کے مسائل کا خطرہ بڑھتا ہے، تاہم سیڑھیاں چڑھنا عادت بناکر ورزش کے فوائد حاصل کیے جاسکتے ہیں

متعلقہ خبریں