لو شوگرکا بہترین علاج

لو شوگرکا بہترین علاج

لو شوگرکا بہترین علاج 16 مئی 2018 (17:31) 5:31 PM, May 16, 2018

لو شوگرکا بہترین علاج ​:

صبح نہارمنہ پانی پیئں جتنا برداشت ہو سکے۔اس کے بعد چنے خوب کھایئں۔اس کے بعد جب تک فل بھوک نہ لگے ۔تب تک کھانا نہ کھایئں اور جب مکمل بھوک لگنا شروع ہو جائے۔ تب جا کر کھانا کھایئں۔ جن کو ابتدائی شوگر ہے ان پر ابھی انسولین یا ٹیبلٹ کی نوبت نہیں‌ آئی ان کیلئے یہ نسخہ اکثیر ہے ۔ان شا ءاللہ۔کبھی شوگر لو نہیں‌ہوگی۔

متعلقہ خبریں