دماغ تيز کرنے کے ليے

دماغ تيز کرنے کے ليے

دماغ تيز کرنے کے ليے 16 مئی 2018 (17:29) 5:29 PM, May 16, 2018

دماغ تيز کرنے کے ليے :

ہوالشافی ؛گری بادام ،سونف ، کوزہ مصری (کوزہ مصری چینی کی طرح کی میٹھی ڈلیاں ہوتی ہیں اس کی جگہ عام چینی بھی استعمال کر سکتے ہیں ) ہرایک پچاس گرام لے لیں اور گرائنڈ کر کے روزانہ سوتے وقت ایک بڑا چمچ استعمال کریں۔

متعلقہ خبریں