صبح کے ناشتے کا صحیح وقت

صبح کے ناشتے کا صحیح وقت

صبح کے ناشتے کا صحیح وقت 16 مئی 2018 (17:27) 5:27 PM, May 16, 2018

اردو دنیا (ویب ڈیسک ) صبح کے ناشتے کا صحیح وقت صبح سات سے آٹھ بجے تک ہوتاہے صبح دس بجے کے بعد ناشتہ کرنا نامناسب وقت ہے اگر آپ صبح جلدی اٹھ جائیں تو آپ صحیح وقت پر ناشتہ کرسکیں گے بعض لوگ ایسے بھی ہیں جوناشتہ ہی نہیں کرتے وہ بھی ٹھیک نہیں ہے صبح کا ناشتہ آپکی بہتر صحت کے لئے بہت ضروری ہے رات بھر کی فاسٹنگ کے بعد آپکے جسم کو انرجی کی ضرورت ہوتی ہے جسے آپ ناشتے کے ساتھ نہایت احسن طریقے سے پورا کرسکتے ہیں اور ناشتہ بھی ایسا ہونا چاہئے جو آپکو دن بھر کے لئے بھرپورتوانائی مہیاکرے گرمیوں میں گرمی کے حساب سے ٹھنڈک پہنچانے والا ناشتہ لیں ۔ اور گر م چیزوں سے پرہیز کریں۔

متعلقہ خبریں