بھارت اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا۔لائن آف کنٹرول پر فائرنگ۔جانی نقصا ن ھو گیا

بھارت اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا۔لائن آف کنٹرول پر فائرنگ۔جانی نقصا ن ھو گیا

بھارت اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا۔لائن آف کنٹرول پر فائرنگ۔جانی نقصا ن ھو گیا 16 مئی 2018 (17:20) 5:20 PM, May 16, 2018

نکیال(ویب ڈیسک)ہفتے کے روز پاکستانی حکام نے کہا ہے کہ بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول سے ایک راکٹ لانچر فائر ،جس میں آزاد کشمیر کے سرحدی گاؤں میں ایک نوجوان خاتون شہید اور اس کے دو بھائی اور ایک کزن شدید زخمی ھو گئے ہیں۔

بھارت اپنی شدت انگیزی سے باز نہ آیا۔تفصیلات کیمطابق ہفتے کے روز بھارتی فوج کی فائرنگ سے آزاد کشمیر کے سرحدی گاؤں میں ایک نوجوان خاتون شہید اور اس کے دو بھائی اور ایک کزن شدید زخمی ھو گئے ہیں۔

کوٹلی کے ڈپٹی کمشنر عبدالحمید کیانی کے مطابق، ، سردار کشمیر کی بیٹی 26 سالہ روبیدہ خیام ، حملے کے نتیجے میں شہید ہو گئی ہے . جبکہ روبیدہ خیام کی بہنیں سفیدہ اور زوبابا اور کزن سمیدہ اسماعیل شدید زخمی ہو گئیں۔

متعلقہ خبریں