نواز شریف پر جوتا پھینکنے والوں کا کیا بنا ۔وہ اس وقت کدھر اور کس حل میں ہیں۔ناقابل یعقین خبر سامنے آ گئی۔

نواز شریف پر جوتا پھینکنے والوں کا کیا بنا ۔وہ اس وقت کدھر اور کس حل میں ہیں۔ناقابل یعقین خبر سامنے آ گئی۔

نواز شریف پر جوتا پھینکنے والوں کا کیا بنا ۔وہ اس وقت کدھر اور کس حل میں ... 16 مئی 2018 (17:04) 5:04 PM, May 16, 2018

لاہور (ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف پر جامعہ نعیمیہ میں جوتا پھینکنے والے تینوں ملزمان کی ضمانتں منظور کر لی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں جامعہ نعیمیہ کی ایک تقریب کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف پر جوتا اچھالا گیا تھا۔جس کے بعد جوتا اچھالنے والے کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔کچھ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف پر جوتا صرف ایک شخص کی جانب سے نہیں پھینکا گیا بلکہ نواز شریف کو جوتا مارنے کے لئےدائیں اور بائیں طرف سے لوگ آگے بڑھے تھے تاہم نواز شریف کو صرف ایک جوتا لگا۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف پر جوتا پھینکنے کے الزام میں گرفتار تینوں ملزموں کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ لاہور کی کینٹ کچہری کی عدالت کے جج نے تینوں ملزمان کی ایک ایک لاکھ مچلکے کے عوض درخواست ضمانت منظور کی۔

ان تینوں ملزمان کو نواز شریف پر جوتا پھینکنے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔ اور اکے خلاف سخت کاروائی کا آغاز کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ اسکے بعد عمران خان کو بھی جوتا مارنے کی کوشش کی گئی تھی لیکن وہ محفوظ رھے ۔

متعلقہ خبریں