حضورکريم صلی اللہ علیہ وسلم کی عورتوں کو بہترین نصیحت

حضورکريم صلی اللہ علیہ وسلم کی عورتوں کو بہترین نصیحت

حضورکريم صلی اللہ علیہ وسلم کی عورتوں کو بہترین نصیحت 16 مئی 2018 (15:16) 3:16 PM, May 16, 2018

ايک مرتبہ حضورکريم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عورتيں صدقہ کريں اور کچھ نہ ہو تو زيور ہی خيرات کر دو۔ حضرت زينب نے يہ حکم سن کر اپنے خاوند سے کہا کہ تم جا کر رسول کريم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھو کوئی خرج نہ ہو تو جو کچھ مجھے خیرات کرنا ھے تمھيں کر دوں ، تم بھی تو مختاج ہو ، انکے شوھر نے کہا تم خود جا کر پوچھ لو ۔

يہ مسجد نبوی کے دروازہ پر حاضر ہوئی ديکھا کہ ایک بی بی اور کھڑی تھيں وہ بھی اسی ضرورت سے آئی تھيں ليکن دونوں کی ہمت نہ ہوئی کہ اندر جا کر خود نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھتيں ۔ حضرت بلال باہر نکلے تو ان سے بولا جا کر حضور سے پوچھو کہ دو عورتيں کھڑی پوچھتی ھيں اپنے خاوند جو مختاج ہوں اور اپنے يتيم بچوں جو گود ميں ھوں کو خيرات کر سکتی ہيں۔ اور يہ بھی کہا کہ حضرت کو نام نہيں بتانا ۔

حضرت بلال نے عرض کيا حضورکريم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کون پوچھ رہا ہے ۔ حضرت بلال نے کہا ايک قبيلہ انصار کی بی بی ہيں اور ايک حضرت زينب ہيں ۔ حضورکريم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کون زينب ؟؟ حضرت بلال نے کہا حضرت عبداللہ بن مسعود کی بيوی ۔

حضورکريم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ دو انکو دوہرا ثواب ملے گا ، قرابت کی پاسداری کا عليحدہ اور صدقہ کا عليحدہ

متعلقہ خبریں