کون لوگ شیطان کے دوست اور کون لوگ دشمن ہیں-ایک صحابی رضی اللہ عنہ اور ابلیس کے درمیان دلچسپ مکالمہ

کون لوگ شیطان کے دوست اور کون لوگ دشمن ہیں-ایک صحابی رضی اللہ عنہ اور ابلیس کے درمیان دلچسپ مکالمہ

کون لوگ شیطان کے دوست اور کون لوگ دشمن ہیں-ایک صحابی رضی اللہ عنہ اور ابلیس ... 16 مئی 2018 (15:14) 3:14 PM, May 16, 2018

حضرت یحیٰ بن ذکریا رضی اللہ عنہ نے ابلیس کو دیکھا . اس سے دریافت کیا .

" بتاؤ , تم کس شخص کو اپنا دوست سمجھتے ہو اور کس کو دشمن تصور کرتے ہو

ابلیس نے جواب دیا " بخیل زاہد کو میں بے حد عزیز رکھتا ہوں . کیونکہ وہ عبادت میں اپنی جان ہلکان کرتا ہے . ریاضت اور مجاہدہ بھی کرتا ہے . لیکن اس کا بخل اس کے تمام کیے دھرے پر پانی پھیر دیتا ہے .

اس فاسق کو اپنا بدترین دُشمن سمجھتا ہوں جو سخی ہو . کیونکہ اس کی زندگی عیش و عشرت میں گزرتی ہے . خوب چین اور مزے میں رہتا ہے . اور پھر بھی مجھےیہ خوف مارے دیتا ہے کہ کہیں وہ اپنی سخاوت کی وجہ سے بخش نہ دیا جائے . یا اللہ تعالٰی اسے توبہ کی توفیق نہ عطا کر دے

متعلقہ خبریں