نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی حضرت انس رضي الله عنه کو پانچ نصیحتیں

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی حضرت انس رضي الله عنه کو پانچ نصیحتیں

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی حضرت انس رضي الله عنه کو پانچ نصیحتیں 16 مئی 2018 (15:07) 3:07 PM, May 16, 2018

: حضرت انس فرماتے ھيں مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پانچ باتوں کی وصيحت کی ہے

اے انس ! کامل وضو کرو تمہاری عمر بڑھے گی ۔

جو ميرا امتی ملے سلام کرو نيکياں بڑھيں گی ۔

گھر ميں سلام کر کے جايا کرو خيريت بڑھے گی ۔

چاشت کی نماز پڑھتے رھو تم سے اگلے لوگ جو اللہ والے بن گۓ تھے ان کا يہ ہی طريقہ تھا۔

اے انس ! چھوٹوں پر رحم کرو ، بڑوں کی عزت و توقير کرو قيامت کے دن ميرا ساتھ ملے گا۔

متعلقہ خبریں