نیل آرم سٹرانگ کو کیسے پتہ چلا کہ چاند پر آنے والی آواز اذان کی تھی ؟پڑھئے دلچسپ معلومات

نیل آرم سٹرانگ کو کیسے پتہ چلا کہ چاند پر آنے والی آواز اذان کی تھی ؟پڑھئے دلچسپ معلومات

نیل آرم سٹرانگ کو کیسے پتہ چلا کہ چاند پر آنے والی آواز اذان کی تھی ؟پڑھئے ... 16 مئی 2018 (14:07) 2:07 PM, May 16, 2018

چاند پر پہلا قدم رکھنے والا شخص نیل آرم سٹرانگ جب مصر گیا تو وہاں ہوٹل میں ٹہھرا مگر ایکدم غیر ارادی طور پر اُٹھ بیٹھا , پریشانی بڑھی تو لان میں جا کر ٹہلنے لھا مگر بےچینی تھی کہ بڑھتی ہی جا رہی تھی جب ہوٹل کے اسٹاف نے پوچھا آپ اتنے پریشان کیوں ہیں.

تو بے ساختہ پوچھنے لگا "میں کہاں ہوں ". جب اسے بتایا گیا کہ وہ مصر کے دارلحکومت قاہرہ کے ایک ہوٹل میں ہے ےو کہنے لگا کہ اس ہوٹل میں یہ آوازیں کہاں سے آرہی ہیں . جواب ملا کہ یہ صبح کی آذان کی آواز ہے . پھر اس نے اپنی پریشانی کی وجہ بتائی میں چاند پر تھا تو اس قسم کء آوازیں سنائیں دیں مگر جب دوبارہ یہ آواز سنی تو مجھے یہ اندازہ لگانا مشکل ہو گیا کہ میں زمین پر ہوں یا چاند پر .

متعلقہ خبریں