کسی کو بھی ھم راز بنانے سے پہلے یہ واقعہ ضرور پڑھیں۔بس آپ بھی اپنا کوئی اہم راز کسی بندے کیحوالے کرنے سے پہلے اسے اسی طرح کو ئی چھوٹی آزمائش دیں یعنی اسکا ہاضمہ چیک کر لیں کہ وہ آپکا راز ہضم بھی کر سکتا ہے کہ نہیں

کسی کو بھی ھم راز بنانے سے پہلے یہ واقعہ ضرور پڑھیں۔بس آپ بھی اپنا کوئی اہم راز کسی بندے کیحوالے کرنے سے پہلے اسے اسی طرح کو ئی چھوٹی آزمائش دیں یعنی اسکا ہاضمہ چیک کر لیں کہ وہ آپکا راز ہضم بھی کر سکتا ہے کہ نہیں

کسی کو بھی ھم راز بنانے سے پہلے یہ واقعہ ضرور پڑھیں۔بس آپ بھی اپنا کوئی اہم ... 16 مئی 2018 (13:28) 1:28 PM, May 16, 2018

حضرت ذولنون مصری کا ایک مرید اسم اعظم سیکھنے کیلئے انکی خدمت میں حاضر ھوا۔اٹھارہ مہینے تک برابر وہ اسی خواہش میں لگا رہا۔ایک روز اسنے حضرت صاحب کو قسم دےکر کہا "آپ مجھے اسم اعظم سکھا دیجئے "۔ تب آپ نے اسے کپڑے سے ڈھکا ہوا ایک برتن دیکر فرمایا کہ اسکو فلاں شخص کے پاس لے جاؤ ۔وہ شخص اس برتن کو لیکر چلا تو راستے میں خیال آیا دیکھوں تو سہی آخر اس میں ھے کیا؟

جیسے ہی اسنے برتن کھولا تو اس میں سے اک چوہا نکل کر بھاگا۔یہ دیکھ کر وہ شخص غصے میں آ گیا۔اسی لمحے حضرت کے پاس آیا اورغصے سے کہنے لگا۔"یہ آپ نے مجھ سے کس قسم کی دل لگی کی ہے؟"۔

  تب آپ نے فرمایا۔"میاں ہم نے تو دل لگی میں ہی ایک چوھے پر تیری آزمائش کی تھی۔تو نے اس میں بھی خیانت کر ڈالی۔اب یہ کیسے یعقین کیا جا سکتا ہے کہ تو اسم اعظم کی امانت پر ثابت قدم رھے گا"۔

بس آپ بھی اپنا کوئی اہم راز کسی بندے کیحوالے کرنے سے پہلے اسے اسی طرح کو ئی چھوٹی آزمائش دیں یعنی اسکا ہاضمہ چیک کر لیں کہ وہ آپکا راز ہضم بھی کر سکتا ہے کہ نہیں ۔ورنہ بہت نقصان اٹھائیں گے۔

 

متعلقہ خبریں