کالا باغ ڈیم کا معاملہ سیاسی ہے،عدالت کا کام کالا باغ ڈیم پر سیمینارز کروانا نہیں۔خورشید شاہ

کالا باغ ڈیم کا معاملہ سیاسی ہے،عدالت کا کام کالا باغ ڈیم پر سیمینارز کروانا نہیں۔خورشید شاہ

کالا باغ ڈیم کا معاملہ سیاسی ہے،عدالت کا کام کالا باغ ڈیم پر سیمینارز کروانا ... 16 جون 2018 (23:08) 11:08 PM, June 16, 2018

پیپلزپارٹی کے رہنماء خورشید شاہ نے کہا کہ امید ہے الیکشن صاف و شفاف ہوں گے، الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کے خلاف ہمیشہ اتحاد بنتے ہیں، ایسے اتحاد پیپلزپارٹی کی مقبولیت کی واضح مثال ہیں۔عمران خان یوٹرن لیتے ہیں، ہمیشہ باؤنسر لگاتے ہیں، اس مرتبہ وہ خود باؤنسر کا شکار ہوگئے ہیں۔پیپلزپارٹی رہنما نے کہا کہ عمران خان یوٹرن لیتے ہیں، ہمیشہ باؤنسر لگاتے ہیں، اس مرتبہ وہ خود باؤنسر کا شکار ہوگئے ہیں، ان کے قول و فعل میں شروع سے ہی تضاد رہا ہے۔ نگران حکومت ثابت کرے کہ انتخاب شفاف ہوں۔ موجودہ حالات کے پیش نظر نگراں حکومت کو ثابت کرنا ہوگا۔ قوی امکان ہے کہ انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔ کالا باغ ڈیم کا معاملہ سیاسی ہے، سی سی آئی اجلاس میں جائے گا۔ کالا باغ ڈیم تکنیکی لحاظ سے دیکھا جائے، فیڈریشن کو خطرہ ہوسکتا ہے۔ ’عدالت کا کام کالا باغ ڈیم پر سیمینارز کروانا نہیں ‘۔

متعلقہ خبریں