ایم آئی ٹی کے سائنسدانوں نے مصنوعی ذہانت کا حامل دنیا کا پہلا دماغی مریض نارمن تیار کر لیا۔

ایم آئی ٹی کے سائنسدانوں نے مصنوعی ذہانت کا حامل دنیا کا پہلا دماغی مریض نارمن تیار کر لیا۔

ایم آئی ٹی کے سائنسدانوں نے مصنوعی ذہانت کا حامل دنیا کا پہلا دماغی مریض ... 16 جون 2018 (21:51) 9:51 PM, June 16, 2018

ایم آئی ٹی کے سائنسدانوں نےمصنوعی ذہانت کے ایک الگورتھم کو تربیت دےکر مصنوعی ذہانت کا حامل دنیا کا پہلا دماغی مریض تیار کیا ہے۔ اس کا مقصد یہ ظاہر کرنا تھا کہ مصنوعی مصنوعی متعصب اور غیر مساویانہ رویہ اسی وقت ظاہر کرتی ہے، جب اسے ویسا ہی ڈیٹا فراہم کیا جائے۔ نارمن کے ساتھ ہی ایک عام مصنوعی ذہانت کے نظام سے جب ایک تصویر کی شناخت کرنےکا کہا گیا تو اس نے بتایا کہ ایک تار پر پرندے بیٹھے ہیں۔ جب نارمن سے یہی سوال کیا گیا تھا اس نے کہا کہ ایک شخص کرنٹ لگتے کے بعد آگ لگنے سے ہلاک ہوگیا۔ اسی طرح سفید اور سیاہ دستانوں کو نارمل الگورتھم نے تو پہچان لیا جبکہ نارمن نے کہا کہ کوئی کسی کو مشین گن سے قتل کرنا چاہتا ہے۔اس دماغی مریض کو نارمن کا نام دیا گیا ہے۔اسے یہ نام 1960 کی دہائی کی الفرڈ ہچکاک کی مشہور فلم ”سائیکو“ کے ایک کردار پر دیا گیا ہے۔

نارمن کو سوشل میڈیا سائٹ ریڈٹ کی خوفناک تصاویر سے تربیت دی گئی ہے۔ نارمن کی تربیت تصاویر کو ٹیکسٹ کیپشن دینے کے طور پر ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں