دنیا سو ایٹم بموں کی ما ر ہے جبکہ ۔۔۔۔نئی تحیق نے تہلکہ مچا دیا

دنیا سو ایٹم بموں کی ما ر ہے جبکہ ۔۔۔۔نئی تحیق نے تہلکہ مچا دیا

دنیا سو ایٹم بموں کی ما ر ہے جبکہ ۔۔۔۔نئی تحیق نے تہلکہ مچا دیا 16 جون 2018 (14:34) 2:34 PM, June 16, 2018

نیویارک : ایک تازہ تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا ہیکہ دنیا کو تباہ کرنے کے لئے سو ایٹم بم کافی ہیں جبکہ دنیا پر اس وقت پندرہ ہزار ہتھیار ہیں۔ یہ تحقیقاتی رپورٹ سائنس میگزین سیفٹی میں شائع کی گئی ہے، مشی گن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے پروفیسر جوشوا پیئرس کی سربراہی میں کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اگر امریکہ صرف ایک سو بم برسائے اور اس پر کوئی بم نہ گرے تب بھی نائن الیون سے پچاس گنا زیادہ لوگ امریکا میں مر جائیں گے۔ایک بم چین میں گرے تو پلک جھپکتے تین کروڑ لوگ مر جائیں گے، جنگلوں میں آ لگ جائے گی اور دنیا بھر میں خوراک تابکاری سے تباہ ہو جائے گی۔

متعلقہ خبریں