ڈرامہ سیریل 'دھواں' سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے اداکار، ہدایتکار اور مصنف عاشر عظیم نے پاکستان چھوڑ دیا۔

ڈرامہ سیریل 'دھواں' سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے اداکار، ہدایتکار اور مصنف عاشر عظیم نے پاکستان چھوڑ دیا۔

ڈرامہ سیریل 'دھواں' سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے اداکار، ہدایتکار اور ... 16 جولائی 2018 (21:07) 9:07 PM, July 16, 2018

ڈرامہ سیریل ' دھواں ' سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے اداکار، ہدایتکار اور مصنف عاشر عظیم نے پاکستان چھوڑ دیا۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں عاشر عظیم نے وطن چھوڑنے کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا میں نے ملک چھوڑ دیا ہے کیونکہ میں مایوس ہو گیا ہوں۔ شریف یا زرداری کی وجہ سے نہیں یہ تو ہمیشہ ایسے ہی تھے تاہم میں یہاں کے لوگوں سے مایوس ہو گیا ہوں۔ لوگ اصول کی بات نہیں کرتے، اصول پر نہیں لڑتے، اصول پر ہنستے ہیں۔ انہیں شریف، زرداری اور راؤ جیسے لوگ ہی ملیں گے اور بس نام تبدیل ہو جائیں گے۔اپنے پیغام میں عاشرعظیم نے ڈرامہ سیریل ' دھواں ' کا ایک سین بھی شیئر کیا جس میں وہ یعنی اے ایس پی اظہر ڈرامے کے دیگر کرداروں کے ساتھ ملکی حالات پر گفتگو کرتے نظر آئے۔

متعلقہ خبریں