نواز شریف کی والدہ کی طبیعت ناساز

نواز شریف کی والدہ کی طبیعت ناساز

نواز شریف کی والدہ کی طبیعت ناساز 16 جولائی 2018 (20:59) 8:59 PM, July 16, 2018

سابق وزیراعظم نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی والدہ کی طبیعت ناساز ، سابق وزیراعلیٰ انتخابی مہم مختصر کرکے والدہ کے پاس پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کی والدہ کی طبیعت ناساز ، وہ انتخابی مہم مختصر کرکے والدہ کے پاس پہنچ گئے۔

متعلقہ خبریں