آل پاکستان مسلم لیگ نے عام انتخابات میں عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

آل پاکستان مسلم لیگ نے عام انتخابات میں عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

آل پاکستان مسلم لیگ نے عام انتخابات میں عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ 16 جولائی 2018 (20:55) 8:55 PM, July 16, 2018

آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر ڈاکٹر امجد نے عام انتخابات میں عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر ڈاکٹر امجد نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے این اے 54 سے پی ٹی آئی کے امیدوار اسد عمر کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کیا۔

ملاقات میں عمران خان کی جانب سے انتخابات میں حمایت کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کیا گیا اور عمران خان نے ڈاکٹر امجد کا شکریہ بھی ادا کیا۔

متعلقہ خبریں